ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل :بی جےپی یوتھ مورچہ کے نئے صدر  لکشمن مادیو نائک : شنکر نائک آؤٹ

بھٹکل :بی جےپی یوتھ مورچہ کے نئے صدر  لکشمن مادیو نائک : شنکر نائک آؤٹ

Fri, 10 Mar 2017 19:44:04    S.O. News Service

بھٹکل:10/مارچ    (ایس او نیوز) بھٹکل بی جےپی یوتھ مورچہ کی طرف سے لکشمن مادیو نائک ہیبلے کو نیا تعلقہ صدر نامزد کرتے ہوئے بی جےپی منڈل صدر راجیش نائک نے پریس ریلیز جاری کی ہے۔

بی جے پی کے یوتھ مورچہ صدر شنکر نائک چوتھنی اپنا عہدہ سنبھالے صرف6ماہ مکمل ہونے سےپہلے ہی انہیں نکال باہر کیاجانا کئی سوالات کو جنم دیتاہے۔ اس سے قبل شری رام سینا میں سرگرم رہے شنکر نائک درمیان میں تھوڑے دنوں کے لئے تنظیمی سطح پر کہیں بھی دکھائی نہیں دے رہے تھے،خیال رہے کہ  اس کے بعد گذشتہ نومبر میں رکن ِ پارلیمان اننت کمار ہیگڈے کی کوششوں سے شنکر نائک کو بی جےپی یوتھ مورچہ کا صدر بنایاگیا تھا۔


Share: